اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوازالدین صدیقی اورعثمان خواجہ میرے رشتے دار ہیں: اداکار سعود

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اداکار اور میزبان سعود کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلیوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔

ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار سعود نے انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے خالہ زاد بھائی کی شادی نواز الدین صدیقی کی بہن سے ہوئی ہے جبکہ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ بھی ان کے رشتے دار اور دونوں بچپن میں ایک ساتھ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

سعود نے اداکارہ جویریہ سے شادی کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان دونوں کی لو نہیں بلکہ ارینج میرج تھی۔ میری بڑی بہن نے جویریہ کو پسند کیا تھا۔ جویریہ کے گھر رشتہ مانگنے 4 بار لوگ بھیجے ۔ رشتے کی بات کے لیے جانے والوں میں امجد صابری مرحوم، اداکار ریمبو ،اداکار شان اور بریگیڈیئر (ر) حارث نواز شامل تھے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ ان کا پورا خاندان مذہبی  ہے۔ میرے والد مولانا قاری ظاہر قاسمی نے 14 اگست  1947 کو پاکستان بننے سے قبل ریڈیو پر قرآن پاک کی تلاوت کی تھی۔ بڑے قاری ہیں ۔ چچا قاری شاکر قاسمی نے عالمی سطح پر قرات کا مقابلہ جیتا جب کہ ان کے چھوٹے چچا قاری وحید ظفر قاسمی معروف نعت خواں بھی ہیں۔

سعود نے کہا کہ نعت خوانی کے بجائے اداکاری میں آنے پر اب بھی ان کے خاندان والے انہیں یہی دعا دیتے ہیں کہ خدا تمہیں توفیق دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے