اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 40 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 45 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بند ہوا ہے ۔

 

 

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 1 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 303 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے 50 پیسے اضافہ کیساتھ 322 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے