اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مارکیٹ میں چینی 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) شوگر ملرز چینی کی قیمت پر حاوی ہو گئے ۔ سرکاری ریٹ نہ ہونے سے من مانی قیمتوں پر چینی فروخت کی جا رہی ہے۔

پرچون مارکیٹ میں چینی 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ چار روز میں چینی 10 روپے فی کلو تک مہنگی ہو چکی ہے۔ تھوک مارکیٹ میں چینی 16 ہزار 400 روپے فی 100 کلو گرام ہے۔ مختلف شوگر ملز کا ریٹ 15 ہزار 800 سے 16 ہزار روپے فی 100 کلو ہے۔ مارکیٹ میں تاحال چینی کا کوئی سرکاری ریٹ مقرر نہیں۔

عوام حکومت سے نالاں ہیں، کہتے ہیں کہ غریب کا کسی کو کوئی خیال نہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت میں مزید تیزی کا خدشہ ہے۔ چینی کی برآمد پر بھی پابندی عائد ہے جبکہ چینی درآمد کرنے کے لئے بھی اقدامات شروع ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے