اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

90 روز میں انتخابات کیلئے جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے اسمبلی تحلیل کے بعد آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے عدالت عظمیٰ میں آئینی درخواست دائر کر دی، درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، صوبائی حکومتوں اور صوبائی الیکشن کمشنرز کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کو 90 روز میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے جائیں، الیکشن کمیشن کو الیکشن شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے آرٹیکل 218(3) کے تحت نگران حکومتوں اور اتھارٹیز کو آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کا حکم دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے