اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک چلانے کیلئے کتنے ارب ڈالرز کی ضرورت ہے؟نگران وزیر تجارت کا بیان جاری

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(ویب ڈیسک)نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، 90 روز کے ٹائم فریم میں ملکی برآمدات کو80ارب ڈالر تک پہنچانے کا  سٹرٹیجک پروگرام مکمل کرلیں گے،الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

انہوں نے کہا کہ  میرا مینڈیٹ سیاسی نہیں،آج پاکستان تکلیف میں ہے اس تکلیف کو دور کرنا میرا مینڈیٹ ہے۔ ایسی صنعتیں جو جی ایس ٹی میں رجسٹرڈ نہیں انہیں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعے رجسٹرڈ کیا جائے گا۔

گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ  ملک چلانے کے لئے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے جب تک برآمدات 80ارب ڈالر نہیں ہوں گی ملک نہیں چلے گا ،80ارب ڈالر کی برآمدات کرنا کوئی بڑی بات نہیں ۔ ہم ریجنل ٹریڈ کے ذریعے اپنی برآمدات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے