اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈی سی لاہور کا گورنمنٹ بوائز و گرلز ہائی سکول ساندہ کلاں کا دورہ

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے گورنمنٹ بوائز و گرلز ہائی سکول ساندہ کلاں کا دورہ کیا۔

رافعہ حیدر نے اساتذہ کی حاضری، کمپیوٹر اور سائنس لیبارٹریوں کو چیک کیا۔ طلبہ سے  کلاس رومز میں بیٹھنے کی سہولت، صفائی ستھرائی، مضامین کے متعلق سوالات کیے۔

ڈی سی لاہور نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سکول پرنسپل کو وارننگ دی ۔ انہوں نے  انتظامات فوری بہتر کرنے کی ہدایت کی ۔

رافعہ حیدر نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بچوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لئے آگاہی دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے