اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کٹ کی رونمائی کی۔

تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا کہنا تھا آج ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کٹ کی رونمائی کر رہے ہیں۔ اس بار کٹ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کا نام اسٹار نیشن جرسی رکھا گیا ہے۔ ہم ون ڈے کرکٹ میں چیمپئن بن چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں کامیابی دے گا۔

ذکا اشرف کا کہنا تھا ساری قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔ اس شرٹ پر سبز ہلالی پرچم کی نسبت سبز رنگ ہے۔ اس وقت ہماری ٹیم نمبر ون ٹیم ہے۔ پاکستان ورلڈ کپ ضرور جیتے گا انشاللہ۔

انہوں نے مزید کہا جو ملک اور کرکٹ کیلئے ہو سکتا ہے ہم کر رہے ہیں۔ غیر ملکی جو بھی ٹیمیں آتی ہیں یہ ہمارے ملک کی عزت ہے۔ روایتی مہمان نوازی سے آنے والے بورڈز کا ویلکم کریں گے۔ بورڈ کی طرف سے ہماری ٹیم کیلئے پوری تیاریاں ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب پاکستانی ٹیم گھر میں عزت لے کر آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے