26 Aug 2023
(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو کراچی میں طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی میجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے، اس حوالے سے اراکین کمیٹی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر بھی بات ہو گی۔