اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔

سنٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی تعداد 192 سے بڑھا کر 360 کر دی گئی، کچھ سطح پر میچ فیس میں کمی کی گئی ہے لیکن ڈیلی الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اے پلس کیٹیگری کے کھلاڑی کو ماہانہ 3 لاکھ جبکہ سب سے کم کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو 50 ہزار روپے ملیں گے، کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس میں اضافہ کرکے 5 ہزار اور کھانے کا بجٹ 1200 سے بڑھا کر 2 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے