اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’ضروری تھا‘ نظم نویں جماعت میں لکھی تھی: خلیل الرحمٰن قمر

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی مشہور نظم ’ضروری تھا‘ سکول کے زمانے میں لکھی تھی۔

ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کے دوران میرے پاس تم ہو، صدقے تمہارے اور پیارے افضل جیسے مشہور ڈراموں کے رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی مشہور نظم ’ضروری تھا‘ نویں جماعت میں لکھی تھی۔

ڈرامہ نگار نے بتایا کہ طالبعلمی کے زمانے میں ان والدین انہیں انگریزی پڑھنے پر زیادہ زور دیا کرتے تھے اس لئے وہ چھپ کر شاعری لکھا کرتے تھے۔

خلیل الرحمٰن قمر نے کتاب لکھنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس وقت نہیں ہوتا لیکن اگر کوئی انہیں اچھا معاوضہ دے تو وہ کتاب ضرور لکھیں گے۔

یاد رہے کہ ’ضروری تھا‘ کو راحت فتح علی خان نے گایا ہے جوکہ 2014 میں ریلیز کیا گیا تھا اس گانے کی شاعری خلیل الحمٰن قمر نے لکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے