اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: کرکٹ مقابلوں کیلئے پاکستان شاہینز ٹیم کا اعلان

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(لاہور نیوز) 19 ویں ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلوں کیلئے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تشکیل کردہ 15 رکنی سکواڈ کی قیادت قاسم اکرم کرینگے، عمیر بن یوسف نائب کپتان ہوں گے، خوشدل شاہ ، محمد حسنین ،شاہنواز دھانی ، اور عثمان قادر بھی سکواڈ کا حصہ ہیں ۔

سکواڈ میں عرفات منہاس، مرزا طاہر بیگ، محمد اخلاق، روحیل نذیر اور سفیان مقیم ، عامر جمال، ارشد اقبال، آصف علی اور حیدرعلی بھی شامل ہیں۔

نان ٹریولنگ ریزرو میں عبدالواحد بنگلزئی ،مہران ممتاز،محمد عمران جونیئر،محمد عرفان خان نیازی اور مبصرخان شامل ، ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ستمبر سے7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگ زو میں ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے