اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

واقعہ بٹگرام ،پشاور زلمی کے اونر بھی میدان میں آگئے ،جاوید آفریدی کا بڑااعلان

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے ہیرو کے لیے نوکری اور انعام کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر جاوید آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ صاحب خان اور معاونین نے مشکل حالات میں جو ہمت اور بہادری دکھائی وہ سب کے لیے مثال ہے، میں بہادری کے طور پر انعام ملازمت اور سرپرائز ایوارڈ دینا چاہتا ہوں۔

واضح رہے کہ صاحب خان اور ساتھیوں نے بٹگرام میں چیئر لفٹ پر پھنسے  سکول طلبا اور ٹیچر کو ریسکیو کرکے جان بچائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے