اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلا ون ڈے: پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) پہلا ون ڈے میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔

میچ شروع ہوتے ہیں پاکستان کو زبردست جھٹکا لگا، فخر زمان نے ابھی 4 ہی گیندوں کا سامنا کیا تھا کہ فضل حق فاروقی کی گیند کا شکار ہوگئے، فخر زمان 2 سکور بنا کر پویلین لوٹے۔

کپتان بابر اعظم کریز پر آئے تو وہ بھی زیادہ دیر ٹک نہ سکے اور محض 3 گیندوں کا سامنا کر کے بغیر کوئی رنز بنائے ہی آؤٹ ہو گئے۔

کپتان بابر اعظم کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹیم کے مجموعی سکور میں تھوڑا اضافہ کیا تاہم وہ بھی لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے، محمد رضوان 22 گیندوں پر 21 رنز بنا کر چلتے بنے۔

قبل ازیں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا تھا کہ اچھا ٹوٹل کر کے افغانستان پر دباؤ بڑھائیں گے۔

قومی سکواڈ

ہمبنٹوٹا میں کھیلے جارہے اس میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، آغا سلمان، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اورحارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 24 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 26 اگست کو کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے