اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

طلباء کی موجیں ختم، پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سکول و کالجز کی چھٹیاں ختم ہو گئیں، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تدریسی عمل آج سے شروع ہو رہا ہے، طویل چھٹیوں کے بعد تعلیمی اداروں کی رونقیں دوبارہ بحال ہو گئیں، بچوں کے چہرے دوستوں کو دیکھ کر کھل اٹھے ہیں۔

کئی روز بعد سکول آنے والے بچے جہاں خوش دکھائی دے رہے ہیں وہیں موج مستی کے دن ختم ہونے پر مایوس بھی نظر آرہے ہیں، تعلیمی اداروں میں پہلے روز طلباء کی تعداد بھی معمول سے کم دکھائی دے رہی ہے۔

خیال رہے لاہور سمیت  پنجاب بھر کے تعلیمی  ادارے 6 جون سے 20 اگست تک موسم گرما  کی تعطیلات کے باعث بند تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے