اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر سے ملاقات کے دوران مداح کے آنسو چھلک پڑے

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین اور شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے ملاقات کے دوران مداح اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ایک پرُستار سے گرمجوشی کے ساتھ گلے ملتے اور تسلی دیتے دیکھا گیا۔

دورانِ ملاقات ایک مداح کو اپنی پسندیدہ اداکارہ کو اپنے سامنے دیکھ کر اپنی قسمت پر یقین نہیں آیا اور خوشی کے آنسوؤں کے ساتھ رو پڑی جب کہ ہانیہ عامر نے اپنی مداح کو فوری گلے لگایا اور تسلی دی۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے ہانیہ کا اپنے پرُستاروں سے اظہارِ ہمدردی کو خوب سراہا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے