اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین پھر مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین ایک بار پھر مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج بن گئے۔

 ملازمین کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہوئی۔ مظاہرین نے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ دہرایا۔ واجبات کی عدم ادائیگی پر ملازمین کنٹرولر امتحانات کے دفتر میں داخل ہو گئے اور شدید احتجاج کیا۔ ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

ایک ماہ قبل ملازمین کے احتجاج کے نتیجے میں کمیٹی بنائی گئی اور واجبات ادا کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی تھی۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ تاحال واجبات ادا نہیں کئے گئے۔ انتظامیہ ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔

یونیورسٹی ملازمین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے