اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل و اداکار بلال اشرف کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکار و ہدایت کار احتشام الدین نے سٹوری شیئر کرتے ہوئے صارفین کو اس خبر سے آگاہ کیا۔

انہوں نے یہ افسوسناک خبر انسٹا سٹوری کے ذریعے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بلال اشرف کی والدہ انتقال کر گئی ہیں، انا لله و انا الیه راجعون، آپ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے نماز جنازہ کی تفصیلات بھی بتائیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بلال اشرف نے دعاؤں کی قبولیت کے حوالے سے ایک معنی خیز پوسٹ بھی شیئر کی تھی۔

خیال رہے کہ بلال اشرف نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’یونہی‘ سے اداکارہ مایا علی کے مدمقابل ڈراموں میں ڈیبیو کیا تھا، اس ڈرامے کی ہدایت کاری احتشام الدین نے انجام دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے