اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں سمیت 268 کارکن اشتہاری قرار

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دار الحکومت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 268 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو تفتیش کے لیے بار بار بلوایا گیا لیکن پیش نہیں ہوئے، پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو بھی اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔

اشتہاری رہنماؤں میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرخ حبیب، زبیر خان نیازی، اعظم خان سواتی، مراد سعید،علی امین گنڈاپور، اسد زمان چیمہ، حسان نیازی بھی شامل ہیں۔

امتیاز احمد شیخ، حافظ فرحت عباس، واثق قیوم، غلام عباس، علی حسن کو بھی اشتہاری قرار دیا گیا، عظمیٰ خان، علیمہ خان، عندلیب عباس، احمد خان نیازی اور کرامت کھوکھر بھی اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے