اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رضوانہ ابھی چلنے کی پوزیشن میں نہیں، صرف اٹھ بیٹھ سکتی ہے: ڈاکٹرز

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ رضوانہ ابھی چلنے کی پوزیشن میں نہیں وہ صرف اٹھ کر بیٹھ سکتی ہے اور اسے وہیل چیئر پر کمرے سے باہر لایا جاتا ہے۔

جنرل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے واضح کیا ہے کہ تشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی ابھی پلاسٹک سرجری نہیں ہوئی، پلاسٹک سرجری کی ٹیم رضوانہ کا علاج کررہی ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سرجری کی ٹیم 2 مرتبہ سر، چہرے اور کمرے کے زخم صاف کر چکی ہے، زخموں کا انفیکشن مکمل ختم ہونے کے بعد پھر پلاسٹک سرجری کی ٹیم آپریشن کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے