اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اگر مریم اورنگزیب پر فلم ریلیز ہوئی تو،،،،بشریٰ انصاری نے بڑی بات کہہ دی

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سینئر اور معروف فنکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اگر مریم اورنگزیب پر کبھی کوئی فلم ریلیز ہوئی تو وہ سپر ہٹ ہوگی۔

نیشنل آئکون ایوارڈز کی تقریب میں بشریٰ انصاری نے اپنا ایوارڈ وصول کرنے کے بعد کہا کہ مریم اورنگزیب تو بہت ہٹ جا رہی ہیں، اگر ان کی  آج کوئی فلم ریلیز ہوتی ہے تو اگلی صبح سپر ہٹ ہو جائے گی۔اداکارہ نے کہا کہ کیونکہ ابھی 15 منٹ پہلے یہ سابقہ وزیرِ اطلاعات ہوگئی ہیں اور سابقہ ہونے کے باوجود بھی اتنا ہٹ جا رہی ہیں تو اگر ان کی فلم ریلیز ہوئی تو کیا ہوگا۔

بشریٰ انصاری کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس پر صارفین تبصرے بھی کررہے ہیں۔انہوں نے ایوارڈ وصولی کے بعد تقریب میں موجود وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بھی شکریہ ادا کیا۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ مجھے اندازہ ہے کہ شریف فیملی بھی اندر سے کہیں نہ کہیں آرٹسٹ ہے، میوزک سے آپ لوگوں کو دلچسپی ہے اور یہ جراثیم نہ ہوتے تو شاید آپ لوگ ہماری اس انڈسٹری کے لیے اتنے نرم دل نہ ہوتے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے