اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یوم آزادی پر آئی ایس پی آر نے 2 ملی نغمے جاری کردیئے

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے آزادی کی راہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے 2 ملی نغمے جاری کردیئے گئے۔

76 ویں یوم آزادی کو ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس موقع پر شہدا کی قربانیوں کو بھی یاد رکھا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔

اس موقع کی مناسبت سے پاک فوج نے اپنے یوٹیوب چینل پر 2 مختلف ملی نغمے ’جان کی قیمت‘ اور ’توجان وطن‘ جاری کئے ہیں۔

جبکہ دوسرا گانا ’توجان وطن‘ گلوکار کامران اللہ خان کی آواز میں پیش کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی قوم کی وطن عزیز سے والہانا محبت کا ذکر کیا گیا ہے کہ قوم ہر حال میں اپنے وطن عزیز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی۔

خیال رہے کہ ملی نغمہ ’جان کی قیمت‘ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں ریلیز کیا گیا ہے جسے آزادی کی راہ، وطن کے دفاع اور ملک و قوم کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے نام کیا گیا ہے۔

جبکہ دوسرا گانا ’توجان وطن‘ گلوکار کامران اللہ خان کی آواز میں پیش کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی قوم کی وطن عزیز سے والہانہ محبت کا ذکر کیا گیا ہے کہ قوم ہر حال میں اپنے وطن عزیز کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے