اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' نے دنیا بھر میں کتنے کروڑ کا بزنس کرلیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ ' نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو پچھلے برس 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی۔فلم کی پروڈیوسر نے سوشل میڈیا پر خبر پوسٹ کی ہے کہ بلاک بسٹر فلم نے پوری دنیا سے 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو 25 ممالک میں 500  سے زائد جگہ ریلیز کیلئے پیش کیا گیا اور اس طرح یہ پاکستان سے باہر سب سے زیادہ  سکرین حاصل کرنے والی فلم بن گئی۔فواد خان کی فلم نے ریلیز کے چوتھے ہفتے ہی انٹرنیشنل باکس آفس پر پنجابی زبان کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی مووی کا اعزاز اپنے نام کرلیا تھا۔

واضح رہے کہ 1979  کی کلاسک فلم کے ری میک میں فواد خان کے ساتھ حمزہ علی عباسی، مرزا گوہر اور دیگر فنکار بھی شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے