اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سکیورٹی خدشات : نامزد نگران وزیراعظم منسٹرزانکلیو سے پنجاب ہاؤس منتقل

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ملک کے آٹھویں نامزد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ منسٹرزانکلیو سے پنجاب ہاؤس منتقل ہوگئے۔

نگران وزیراعظم کو سکیورٹی وجوہات کے باعث پنجاب ہاؤس منتقل کیا گیا، تاہم وہ وزیراعظم ہاؤس خالی ہونے تک پنجاب ہاؤس میں ہی رہیں گے اور حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس منتقل ہوں گے۔

خیال رہے کہ 12 اگست 2023 کو وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجاریاض نے اتفاق رائے کے بعد انوارالحق کاکڑ کا بطور نگران وزیراعظم نام فائنل کیا تھا۔

جس کے بعد صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت انوارالحق کاکڑ کی بطور آٹھویں نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے