اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیساتھ سیریز: افغان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(لاہور نیوز) افغانستان نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بھارتی کوچ کی خدمات حاصل کر لیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کوچ ملاپ پردیپ کمار میوادا کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ تعینات کر دیا ہے، انہوں نے سری لنکا میں افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، ملاپ میوادا اس سے پہلے بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں بھی افغان ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

واضح رہے ملاپ میوادا کی بطور فل ٹائم بیٹنگ کوچ پہلا اسائنمنٹ پاکستان کے خلاف سیریز ہو گا، بھارت سے تعلق رکھنے والے ملاپ پردیپ متعدد لوکل ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں، افغانستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ہمبنٹوٹا میں پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے