اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بجلی کے کھمبوں سے کرنٹ لگنے کے حادثات، 4 تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف کارروائی

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے کھمبوں سے کرنٹ لگنے کے حادثات پر 4 تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

لاہور، پشاور، فیصل آباد اور فاٹا میں کرنٹ لگنے کے حادثات پیش آئے جن کے متعلق سماعت نیپرا ہیڈ کوراٹر میں ہوئی، نیپرا حکام لیسکو، پیسکو، فیسکو اور ٹیسکو کے سربراہوں کو طلب کر لیا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ چاروں کمپنیاں شہریوں کی جانیں محفوظ بنانے میں ناکام رہیں، چاروں کمپنیوں کے بجلی کے کھمبے غیر معیاری ہیں، کھمبوں میں کرنٹ روکنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے