اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیروں کے شوقین کو جانوروں کی تشہیر اور انعامات کا اعلان کرنامہنگا پڑگیا،پولیس نے گرفتار کرلیا

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(ویب ڈیسک)لاہور میں شیروں کے پنجرے میں دس منٹ گزارنے پر 10 لاکھ انعام کا اعلان کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

لاہورکے رہائشی میاں ثاقب نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اعلان کیا کہ جوشخص ان کے شیروں کے پنجرے میں 10منٹ گزارے گا اسے دس لاکھ انعام دیا جائے گا۔سوشل میڈیا پرمیاں ثاقب کی یہ ویڈیو وائرل ہوئی توپالتوشیروں کی تشہیراورانعام کےاعلان کا معاملہ زیربحث آگیا ،جس پرپنجاب پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے میاں ثاقب کو گرفتارکرلیا۔

 

رپورٹ کے مطابق پولیس کے ہمراہ وائلڈ لائف ٹیم بھی موجود تھی ،گرفتاری سے قبل میاں ثاقب وائلڈ لائف ٹیم کے ہمراہ گھر کی چھت پرگئے اور اپنے تمام پالتو شیروں کو پولیس کی موجودگی میں وائلڈ لائف ٹیم کے حوالے کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے