اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے بچوں کی جشنِ آزادی کی تیاریوں کو چار چاند لگا دئیے

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے ننھے منے بچوں کی جشنِ آزادی کی تیاریوں کو چار چاند لگا دئیے۔

ابراہیم مراد اچانک ایک سٹال پر رُکے اور عوام میں گُھل مِل گئے۔ بچوں کی جشنِ آزادی کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں۔ صوبائی وزیر نے بچوں میں قومی پرچم اور بیجز تقسیم کئے۔

ابراہیم مراد کا کہنا تھا ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کی 76 ویں جشنِ آزادی کی خوشیاں قوم اور ہم ساتھ ساتھ منائیں۔ 14 اگست کا دن ہمیں ملک کے لئے دی گئی قربانیوں کی ناقابلِ فراموش داستانیں سناتا ہے۔ پوری قوم جوش و خروش سے پاکستان کے 76 ویں جشنِ آزادی منانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ مُلک ہمیں ہمارے آباؤ اجداد کی بے انتہا قربانیوں کے بدلے ملا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے