اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور کی شہر میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے شہر میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت لاہور کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس بارے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اکبر چوک فلائی اوور اور شاہدرہ فلائی اوور پر دن رات کام جاری ہے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا کہ دونوں منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کے لیے ہر 24 گھنٹے بعد اہداف کی تکمیل کا جائزہ لیا جائے۔ کمشنر لاہور نے غیر فعال نو زونز فعال کر دئیے ۔ ڈپٹی سی اوز کے تین سال بعد اختیارات فعال کر دئیے گئے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سی اوز ریگولیشن ، تعمیرات کی نگرانی کے ذمہ دار ہوں گے۔ ڈپٹی سی اوز چیف آفیسر کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے