اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات، چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) سانحہ 9 مئی کی تحقیقات میں اہم موڑ آ گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا۔

لاہور پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو زمان پارک سے گرفتار کیا تو ان کا فون بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ انویسٹی گیشن پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے موبائل فون کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کا حصہ تھے۔ عمران کشور سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ بھی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں اندراج مقدمات کے حوالے سے موبائل فون میں موجود ڈیٹا پولیس کیلئے مددگار ثابت ہو گا۔ موبائل فون کی فرانزک رپورٹ آتے ہی جے آئی ٹی کو فراہم کر دی جائے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد اٹک جیل میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے