اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پولیس زمان پارک سے جو چیزیں اٹھا کر لے گئی اس میں کوئی ڈائری شامل نہیں، فرخ حبیب

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ پولیس زمان پارک سے جو چیزیں اٹھا کر لے گئی اس میں کوئی ڈائری شامل نہیں تھی۔

بشریٰ بی بی کی ڈائری کے حوالے سے پروپیگنڈے پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ہماری قانونی ٹیم کی جانب سے بھی ڈائری سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں کی گئی ہے، بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، سیاست میں متحرک نہیں۔

فرخ حبیب نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے، میڈیا مضحکہ خیز من گھڑت پلانٹڈ پپروپیگنڈے سے اجتناب کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے