اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ڈی ایم اے کی 13 سے 16 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 13 سے 16 اگست کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 13 سے 16 اگست کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سیالکوٹ، نارووال، شکرگڑھ، ، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین میں تیز بارش کے امکانات ہیں، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال،مری اورگلیات میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے۔

دوسری جانب دریاؤں کی صورت حال پر ترجمان کی جانب سے بتایا گیا کہ پنجاب کے دریائے چناب، راوی، جہلم اور ستلج میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور تربیلا اور منگلا ڈیم 95 فیصد پانی سے بھر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے