اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی انڈر الیون سکواش کھلاڑی زین بخاری کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئے

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) سکواش انڈر 11 ایج گروپ کے قومی کھلاڑی زین بخاری کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئے۔

ترجمان سکواش ایسوسی ایشن نے قومی انڈر 11 ایج گروپ کے کھلاڑی کی اچانک وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ زین بخاری کے انتقال سے بہت افسوس ہوا ہے، پنجاب سکواش ایسوسی ایشن ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

ترجمان کے مطابق بارش کی وجہ سے موٹر میں کرنٹ آ گیا تھا، زین بخاری گھر میں کھیل کود رہے تھے کہ گھر کی موٹر سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے ان کا انتقال ہو گیا۔

ترجمان کے مطابق پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکرٹری محمد منصور نے زین بخاری کے انتقال کی وجہ سے سکواش جشن آزادی لیگ ملتوی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، ایج گروپ سکواش لیگ کل سے پنجاب سکواش کمپلیکس میں کھیلی جانی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے