اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق وائس چیئر پرسن او پی سی پنجاب چوہدری وسیم اختر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) سابق وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب چوہدری وسیم اختر رامے نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات میں چوہدری وسیم اختر رامے نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

جہانگیر ترین نے پارٹی میں شمولیت پر چوہدری وسیم اختر رامے کا خیر مقدم کیا اور پارٹی مفلر پہنایا، اس موقع پر عون چوہدری، نعمان لنگڑیال، رائے اسلم بھی موجود تھے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم ملکی استحکام کے لئے کوشاں ہیں، استحکام پاکستان پارٹی معیشت کو مستحکم کر کے عوام کو خوشحالی سے ہمکنار کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بھرپور طریقے سے الیکشن مہم چلائیں گے، استحکام پاکستان پارٹی قوم کی امیدوں پر ضرور پورا اترے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے