اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیب کی خصوصی عدالت نے سینیٹر اسحاق ڈار کے اثاثے بھی غیرمنجمد کر دیئے

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) شہباز شریف فیملی کے بعد اسحاق ڈار کو بھی ریلیف مل گیا۔ نیب کی خصوصی عدالت نے سینیٹر اسحاق ڈار کے اثاثے بھی غیرمنجمد کر دیئے۔

سینیٹر اسحاق ڈار کو بھی ریلیف مل گیا۔ ماضی میں منجمد ہونے والی اسحاق ڈار کی جائیدادیں بھی ریلیز کر دی گئیں۔ خصوصی عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کو ریلیف دیا۔ عدالتی احکامات کی روشنی میں نیب نے بھی ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ لکھ دیا۔

مراسلے میں اسحاق ڈار کی لاہور میں جائیدادوں کو ڈی فریز کرنے کی ہدایت کی گئی۔ پلاٹ نمبر 33، 34 ہالی ڈے پارک علی رضا آباد رائیونڈ روڈ کی پراپرٹیز کو ریلیز کر دیا گیا۔ ہجویری فاؤنڈیشن کے نام سے منسوب پلاٹ نمبر 92 بی ون ایم ایم عالم روڈ گلبرگ کو  غیر منجمد کر دیا گیا۔ مذکورہ جائیدادوں کا انتقال، ٹرانسفر اور دیگر مقاصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

نیب نے 6 نومبر 2017 کو اسحاق ڈار کی ان پراپرٹیز کو فریز کیا تھا۔ ماضی میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو نیلام کرنے کے لئے اخبار اشتہار بھی کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے