اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مریم نفیس کی ’ساڑھی’ لُک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی ساڑھی لُک نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلکش فوٹو شوٹ شیئر کی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

اداکارہ کو مذکورہ تصاویر میں نارنجی خوبصورت ساڑھی میں ملبوس کیمرے کے سامنے مختلف زاویہ سے دلکش پوز بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جاری کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیدہ زیب لباس، نازک زیورات ہاتھوں میں چوڑیاں اور مدھم میک اپ نے مریم کے حسن میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے