اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے وی ایل ایس اہلکار مال مقدمہ کی موٹرسائیکلیں فروخت کرنے لگے

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) اے وی ایل ایس (اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف) اہلکار مال مقدمہ کی موٹر سائیکلیں فروخت کرنے لگے، اہلکاروں نے 40 موٹر سائیکلیں کباڑئیے کو فروخت کر دیں ۔

ذرائع کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کے اہلکار طیب اور دیگر ماتحت افسران اور اہلکاروں نے 40 موٹر سائیکلیں نجی مارکیٹ میں 7 ہزار  روپے فی موٹر سائیکل کے حساب سے بیچ ڈالیں، سی آئی اے نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکلز برآمد کر لیں۔

سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے انسپکٹر عامر سلیم اور کار خاص طیب کو  گرفتار کر کے انکوائری شروع کر دی ہے، ایس پی اے وی ایل ایس رانا زاہد  کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ کے بعد ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے