اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زیرتربیت پولیس افسران کا سیف سٹیز ہیدکوارٹر کا دورہ،مختلف شعبوں کا جائزہ

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں زیر تربیت پولیس افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور ادارے کی ورکنگ کا جائزہ لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ پروموشن کورس کے 40 رکنی وفد کو سیف سٹیز افسران نے اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی، وفد کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر، 15 ایمرجنسی ہیلپ سینٹر، کال ڈسپیچ کنٹرول سینٹر کا دورہ کروایا گیا،وفد کوایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم، میڈیا مانیٹرنگ اور ای چلاننگ کے نظام بارے بتایا گیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جدید انفراسٹرکچر سے آگاہی کیلئے سیف سٹیز کا دورہ سکیورٹی اداروں کے تربیتی کورسز کا لازمی جزو ہے، سیف سٹیز الیکٹرانک ڈیٹا اینالسز سینٹر 20 ہزار سے زائد کیسز میں ڈیجیٹل شواہد فراہم کر چکا ہے۔

وفد میں شامل پولیس افسران کا کہنا تھا کہ سیف سٹی کیمرے پولیس آپریشنز اور انویسٹی گیشن میں بھرپور معاونت فراہم کررہے ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی راہنمائی کیلئے منصوبہ نہایت اہم ہے،جرائم کی سرکوبی کیلئے سیف سٹیز منصوبے کا دائرہ کار پنجاب بھر تک پھیلانا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے