اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی رجحان رہا

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 14.52 ارب روپے مالیت کے 38 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا جبکہ 100 انڈیکس 199 پوائنٹس کمی کے ساتھ 48 ہزار 386 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران ایک موقع پر مارکیٹ میں 49 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوتے ہوئے بھی دیکھی گئی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر 7257 ارب روپے ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے