اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔

جسٹس سلطان تنویر احمد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست پر سماعت کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ کر کے عوام پر ظلم کیا۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی سے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا اور ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو متاثر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے