اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے پھر پہلی گیند پر ہی وکٹ لے لی

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک) انگلینڈ میں کھیلے جانے والے دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی گیند پر وکٹ لینے کی روایت برقرار رکھی ہے۔

میچ شروع ہوا تو شاہین شاہ آفریدی نے آتے ہی حریف بیٹر کو آؤٹ کر کے چلتا کیا۔ انہوں  نے اوول انونسبلس کے جیسن روئے کو پہلی گیند پر آؤٹ کیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر  نے 20 گیندوں پر 22 رنز دیئے اور مجموعی طور پر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے دو چوکے اور ایک چھکا بھی کھایا۔ دوسری جانب فاسٹ بولر حارث رؤف نے 27 رنز دیے اور کوئی وکٹ حاصل نی کر سکے۔

ویلش فائر  نے پہلے کھیلتے ہوئے  6 وکٹوں پر 138 رنز بنائے تھے جبکہ جواب میں  انونسبلس کی ٹیم بھی 7 وکٹوں پر 138 رنز بناسکی۔ ولیش فائر اور اوول انونسبلس کے درمیان کھیلے جانے والا میچ ٹائی ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے