اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رضوانہ ہمارے گھرپرملازمہ تھی نہ ہی کام کرتی تھی : ملزمہ ثومیہ عاصم کا بیان

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(ویب ڈیسک) رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ شامل تفتیش ہوگئی۔جوڈیشل اکیڈمی کے انتظامی افسرکی اہلیہ ثومیہ عاصم نے تفتیشی ٹیم کے سامنے صحت جرم سے انکار کردیا۔

ملزمہ ثومیہ عاصم کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ یہ بچی ہمارے گھر پر تو کام ہی نہیں کرتی تھی۔ بچی کے والدین کو امداد کے طور پر اب تک 60 ہزار روپے بھیجے تھے۔

ملزمہ ثومیہ عاصم کا کہنا تھا کہ پیسے اپنے شوہرکے موبائل اکاؤنٹ سے بھیجے تھے ،بچی پر کوئی تشدد نہیں کیا اسے سکن الرجی تھی،بچی کے سرپرچوٹ کیسے لگی، ہمیں نہیں معلوم ،اس خاندان کے10 بچے ہیں ایک بچی اپنے پاس رکھ کران کی مدد کر رہے تھے۔

ملزمہ کا بیان میں کہنا تھا کہ بچی کے سرکے زخم پرکبھی نظر ہی نہیں پڑی ، بچی کو اسلام آباد میں 26 نمبرچونگی پروالدین کے حوالےکیا تھا،سپیشل جےآئی ٹی نے ملزمہ سے تحریری جواب بھی طلب کرلیا۔

خیال رہے کہ ملزمہ ثومیہ عاصم رضوانہ تشدد کیس میں عبوری ضمانت پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے