اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سٹریٹ چائلڈ کپ: پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان نے ناروے میں سٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان کو پنالٹی ککس پر سولا کلب کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ناروے کے شہر اوسلومیں کھیلے گئے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سولا کلب کے درمیان فائنل کھیلا گیا۔

میچ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی طرف سے کپتان طفیل شنواری نے گول کیا۔ پہلے گولڈن گول رول کے تحت اضافی وقت میں بھی گول نہ ہونے پر میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔

سولا فٹبال کلب نے یہ فائنل ایک گول کے فرق سے اپنے نام کیا۔ بارش کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں نے زبردست پرفارمنس دکھائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے