اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق آسٹریلوی کرکٹر میک گرا کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان بھی شامل

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہور نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستانی ٹیم بھی سیمی فائنل کھیلے گی، سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر گلین میک گرا نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا۔

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر گلین میک گرا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کیلئے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے متعلق بتا دیا، میگرا کے مطابق دفاعی چیمپئن انگلینڈ، بھارت، آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں فائنل فور مرحلے میں شامل ہو سکتی ہیں۔

سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر میک گرا کا پاکستان کے حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم عمدہ کرکٹ کھیل رہی ہے، امید ہے ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے