اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 110 ارب روپے سے زائد کے منصوبے منظور

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں 110 ارب روپے سے زائد کے مزید منصوبوں کی منظوری دی گئی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایکنک نے پنجاب میں ڈریمز پراجیکٹ ون منظور کر لیا، ڈریمز پراجیکٹ ماحولیات کی بہتری کیلئے ہے اور 64.48 ارب روپے منظور کیے گئے، وزیر اعظم کے سولر پروگرام میں اسلام آباد کو بھی شامل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

ایکنک نے کراچی کے مضافاتی علاقوں کی بہتری کیلئے 18.80 ارب، گلگت بلتستان میں دیہی ترقی کیلئے 16.26 ارب، سیالکوٹ سے امین آباد تک 65 کلومیٹر روڈ کی تعمیر کیلئے 10.28 ارب کے پراجیکٹس منظور کر لیے، اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے