اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

داتا دربار کی توسیع بارے کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(لاہور نیوز) داتا دربار کی توسیع کرنے کے حوالے سے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ کمشنر لاہور نے داتا دربار کی توسیع کے احکامات جاری کر دئیے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے مزار کی توسیع کی جارہی ہے۔ انتظامیہ اور مجاورین داتا دربار کے توسیع منصوبے میں اپنا اپنا کردار ادا کرینگے۔ مجاورین کی منشاء کے مطابق ان کو متبادل جگہ اوقاف یا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہیا کی جائے گی۔

کمشنر لاہور نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمشنر لاہور نے کمیٹی کو دو دنوں میں متبادل جگہ کے حوالے سے پلاننگ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے