اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پہلی پاک چین مشترکہ فلم آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم BA’TIE GIRL آج 4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مذکورہ فلم پاکستان اور چین کے لوگوں کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔

اس فلم کو چائنہ فلم ایڈمنسٹریشن اور ہنرکدہ فلمز آف پاکستان نے تیار کیا ہے، جس میں وانگ جیا جیا، شائزہ چنا، سورج ارمان خان، یوئے، آصف شاہ اور دیگر شامل ہیں۔

BA’TIE GIRL جس کا اردو میں مطلب ”دوست لڑکی“ پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں کی ایک نوجوان پرجوش لڑکی کی کہانی ہے جو فٹ بال کھیلنے کاخواب اور ہنر رکھتی ہے۔

یہ ایک نوجوان لڑکی کو بااختیار بنانے کی کہانی ہے جسے کسی دوسری قوم کی عورت نے پورا کیا،فلم میں فٹ بال کو سماجی تبدیلی کے محرک کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔

فلم خوبصورتی سے دو ملی جلی نسلوں سے بنی ایک کمیونٹی کی تصویر کشی کرتی ہے کہ کس طرح دونوں متضاد ثقافتیں نہ صرف پرامن طور پر ایک ساتھ رہ سکتی ہیں بلکہ کمیونٹی میں خوشی، جوش اور آسودگی کے مواقع بھی لاسکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے