اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، متعدد املاک سربمہر

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے متعدد املاک کو سربمہر اور مسمار کر دیا۔

جہانزیب بلاک میں قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔ یتیم خانہ اور بند روڈ پر غیرقانونی تعمیرات پر املاک کو جزوی طور پر مسمار کیا گیا۔ مین بلیوارڈ سبزہ زار میں غیر قانونی طور پر قائم ورکشاپ کو گرا دیا گیا۔

اسی طرح سبزہ زار میں قائم ڈیلائٹ مارکی، بلیسنگ شادی ہال اور آبرو مارکیٹ سمیت دیگر املاک کو سیل کر دیا گیا۔ آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ٹو اسد زمان ڈوگر نے کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے