اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرنے پر پی ٹی آئی قیادت 4 اگست کو الیکشن کمیشن طلب

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو پارٹی آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا گیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے نام جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت کو 4 اگست صبح دس بجے طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم پیشی پر آئندہ انتخابات میں انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے