اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی : کتنے پاکستانی سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم رہے؟

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) مہنگائی کے سبب 63 فیصد پاکستانی اس سال سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم رہے۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 76 فیصد شہریوں نے عیدالاضحیٰ پر کوئی نیا کپڑانہیں خریدا۔

سروے کے مطابق 87 فیصد نے جانور کی قیمت بہت زیادہ مہنگی ہونے کی شکایت کی جبکہ سروے میں 31 فیصد پاکستانیوں نے مکمل گائے کی بجائے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کو ہی غنیمت جانا۔

سروے کے مطابق 79 فیصد نے شکوہ کیا کہ تمام کوششوں کے باوجود اس سال عید قرباں پراخراجات میں اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے