اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کی وضاحتیں

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر حکومت اب وضاحتیں دینے لگی۔

وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافہ،  ڈالر اور روپے کے ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پٹرول و دیگر مصنوعات مہنگی کرنا پڑیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 15 روز سے عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں ہر روز دو ڈالر یومیہ اضافہ ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر کے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی پریشانیوں کو دوچند کر دیا تھا۔

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا کیا  جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہوگئی، پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے